Golden Man of Islamabad

 

محمد احسان المعروف گولڈن مین آف اسلام آباد
بشکریہ تصویر: @goldenmanofisb/Twitter

محمد احسان کراچی سے بسلسلہ روزگار اسلام آباد منتقل ہوا شخصی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے نوکری حاصل کرنے سے قاصر رہا عوامی رابطوں کی ویب ٹک ٹاک پر انڈین نوجوان سے متاثر ہو کر مجسمہ بنا کر روزگار کمانے کی ٹھانی (پاکستانی فلم ,,چل میرا پت،، میں افتخار ٹھاکر بھی مجسمہ بنے اداکاری کے جوہر دیکھاتے نظر آتے ہیں بدقسمتی سے یہ فلم پاکستان میں ریلیز نہ ہوسکی)۔

وفاقی دارالحکومت میں یہ پہلی دفعہ ہوا کہ کوئی مجسمہ بن کر لوگوں کو تفریح مہیا کر رہا ہے، جس وجہ سے احسان کو انتظامیہ نے اس کام سے روکا ان کے رویے سے دل برداشتہ ہوکر ایک وڈیو پیغام جاری کیا جس پر ڈی اسلام آباد جناب حمزہ شفاعت نے نوٹس لیا اور مشروط اجازت نامہ (ہتھیار اور ٹریفک کی روانی میں خلل سے اجتناب) جاری کروایا اور ,, اسلام آباد کا سنہری آدمی،، Golden man of Islamabad کا خطاب دیا۔ 

اب محمد احسان اسلام آباد کے لوگوں میں مقبولیت حاصل کر کافی چینلز نے رپورٹنگ/ انٹرویو نشر کر چکے۔

انصر

حوالہ: سوشل میڈیا خصوصاً ٹوئیٹر /نیوز ویب

Comments

Popular posts from this blog

دریلس ارطغرل قسط اول (پہلا حصہ)