Posts

Showing posts from December, 2020

دریلس ارطغرل قسط اول (پہلا حصہ)

Image
  ارطغرل مصور کی نظر میں زیرنظر ناول ”٭ارطغرل کی کہانی کا تانا بانا، ترکش ڈراما سیریل ””ڈریلس ارطغرل“ کے انگریزی مینیو اسکرپٹ سے اخذ کیا گیا ہے۔ متعدد ممالک نے مذکورہ ڈرامے کا اسکرپٹ اپنی قومی زبانوں میں ترجمہ کرکے ناظرین کے لیے پیش کیاء جسے بھرپور پذیرائی ملی۔ اسی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اخبار جہاں نے اپنے قارئین کے لیے اس ڈرامے کو پہلی بار اردو ناول کی شکل میں قلمبند کرایا ہے۔ ناول میں ٭'ڈریلس ارطغرل“ کے علاوہ دیگر مستند ذرائع اور کتب سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ امید ہے سلطنت عثمانیہ کے نشیب و فراز کی یہ طویل داستان پڑھنے والوں کو پسند آئے گی۔ ویران پہاڑی سلسلے کے درمیان سپاٹ میدانی قطعے میں دور دور تک سفید خیمے پھیلے ہوئے تھے۔ ترک خانہ بدوشوں کے قائی قبیلے کے لوگ اس پہاڑی دامن میں خیمہ زن تھے۔ دور سے دیکھنے میں شاید یہ پڑاؤ کسی کو دکھائی نہ دیتا مگرجیسے بادلوں کی اوٹ سے چاند نکلے تو سب کو دکھائی دے جاتا ہے ایسے ہی پہاڑی آوٹ سے نکلتے ہی کوئی دوہزار خیموں پر مشتمل یہ چھوٹا سا شہر باآسانی نظر آجاتا تھا۔ ویسے کسی کو احساس بھی نہ تھا کہ اس ویرانے میں ایک چھوٹا سا عارضی شہر آباد ہے...

Punjab Police constable Guide

 Punjab Police constable Guide download in PDF پنجاب پولیس کانسٹیبل کے امتحان کے لیے معاون کتاب۔ جس کی مدد سے تحریری امتحان میں میں معاونت مل سکتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کریں۔ DOWNLOAD⁦⏬ ڈاؤن لوڈ

Punjab Police recruitment form download

Image
 Download application form for constable in pdf. Punjab Police form download یہ فارم پیٹرولنگ پولیس،اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور پنجاب پولیس کے تمام امیدوار برائے کانسٹیبل استعمال کرسکتے ہیں۔ Punjab Police Application form for SPU constable Punjab Police Application form for patrolling Police constable سرخ پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیجیے۔ Download Now⬇️

Latest jobs in Punjab Police

  Punjab Police department jobs درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:3جنوری،2020ء تعلیم: میٹرک پنجاب بھر سے کے امیدوار اہل ہیں اشتہار یہاں پر ہے،کلک کرکے دیکھیں