کم ولٹیج


 واہ ،خوب تماشہ لگائے بیٹھے ہو


کم ولٹیج سے کام چلائے بیٹھے ہو


بھئی،جلے گا ٹی وی فریج عوام کا 


نو لوڈ شیڈنگ کا آلاپ بجائے بیٹھے ہو

Comments

Popular posts from this blog

دریلس ارطغرل قسط اول (پہلا حصہ)