Posts

Showing posts from August, 2020

کم ولٹیج

 واہ ،خوب تماشہ لگائے بیٹھے ہو کم ولٹیج سے کام چلائے بیٹھے ہو بھئی،جلے گا ٹی وی فریج عوام کا  نو لوڈ شیڈنگ کا آلاپ بجائے بیٹھے ہو

السلام علیکم!