Posts

Showing posts from November, 2020

27 Nov 2020 Questions and Answers | My Telenor Questions | My Telenor to...

Image
My Telenor 27 Nov questions Answers 👇👇 What is the coldest temperature ever‏ ‎e recorded on earth? -89C How many sides does a snowflake have 6 Which country is the snowiest of all? Japan Which of these countries has an ice hotel that is rebuilt every year? Sweden Which ts the coldest city in Pakistan? Skardu

How to Become a member of national youth council

Image

Bahimat Buzurg Program

Image
  باہمت بزرگ پروگرام 23 نومبر سے رجسٹریشن شروع کر دی جائے گی

A Promised Land by Barack Obama

Image
  A Promised Land by Barack Obama Download audio free Click here امریکہ کے سابق صدر براک اوباما اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں لکھا ہے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں نیوی سیلز کے آپریشن میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اُن کا خیال تھا کہ سب سے مشکل فون کال پاکستانی صدر آصف زرداری کو ہو گی کیونکہ اس واقعے کے بعد ان پر پورے ملک سے دباؤ ہو گا کہ پاکستان کی سالمیت کی تضحیک ہوئی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ 'میں توقع کر رہا تھا کہ یہ کافی مشکل کال ہو گی لیکن جب میں نے ان سے رابطہ کیا تو ایسا بالکل نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بھی رد عمل ہو، یہ بہت خوشی کی خبر ہے۔‘ اوباما لکھتے ہیں کہ صدر آصف زرداری اس فون کال پر واضح طور پر جذباتی تھے اور انھوں نے اپنی اہلیہ بینظیر بھٹو کا بھی ذکر کیا جنھیں ’القاعدہ سے منسلک  شدت  پسندوں نے ہلاک کیا تھا۔ مکمل مضمون پڑھیں